Showing 1-2 of 2 Books

زیر نظر کتاب جناب ابوالفیض سید احمد عابد صاحب کے منتخب مطبوعہ مضامین کا مجموعہ ہے
$0

یہ کتاب متفرق مضامین کا مجموعہ ہے ۔ اولاً اس میں حضرت علامہ شمسی کی زبان عربی میں تفسیر لوامع البیان سے ماخوذ ہزدہ آیات کے چار آیتوں کی تفسیر کا اردو ترجمہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کا علاوہ کئی تجزیاتی مضامین ہیں جو ماضی میں متفرق قومی جرائد جیسے نور حیات، نور ولایت، فضیلت اور مہدوی میں شائع ہوئے تھے۔
$0