No Image Available

Akhbar-ul-Asrar – Urdu

 Format: MOBI, PDF  Author: Bandagi Miyan Syed Allah BakshRH  Category: Advanced  Pages: 242  Language: Urdu  Download
 Description:

فقیر حقیر مہدوی سید اللہ بخش جواپنے مرشد میاں سید ی حاجی بیت اللہ کا صدقہ خوار ہے مامو جو میاں صاحب کی سعی اور عالم معروف میاں صاحب کی اعانت اور صلہ سے جو کچھ اپنے مرشد مدوح سے سنا تھا حضرت امام مہدی موعود امراللہ مراداللہ موعود آخرالزماں خلیفۃ الرحماں علیہ الصلاۃ السلام کی گروہ کی نقلیات کے مطابق پایا اور قدیم عبارت میں کوئی جدید عبارت کم یا زیادہ اپنی راۓ سے نہیں لکھا. اللہ اس پر گواہ ہے اور ہر نقل جو کتب نقلیات گروہ مبارکہ سے فیمیسر ہوسکیں ان سے نقل کیا ہے اور اس نقل کے آخر میں ان کتابوں کے نشان حروف تہجی کے مطابق لکھا ہوں

Other Books From - Advanced