Daaf-e-Halakate Ummat – Urdu
$0
Format:
PDF
Author:
Janab Syed Shahabuddin Tanha Sahab
Category:
Beginners
Pages:
90
Language:
Urdu
Description:
تاہم اس کتاب کا موضوع تا حال زندہ بھی ہے اور تابندہ بھییہ سوال دین اور تاریخ دونوں سے دلچسپی رکھنے والوں کے لئے اہمیت کا حال ہے کہ کونسا گرو ناجی ہے اور کونسا گروہ بالک؟
قرآنی اشاروں اور خاتم الرسل صلی اللہ علیہ وسلم کی واضح بشارتوں سے اور امت ہےیہ امام مہدی کا بھی رحمتہ للعالمین دافعہ ہلاکت امت ہونا ثابت ہوتا امرکہ رحمت اللعالمین کے اثرات وبرکات کی نوعیت کیا ہےامت کا اطلاق صحیح معنوں میں کن افراد پر ہوتاہے اور ہلاکت سے کیا مراد ہے اور ہلاکت دگمراہی سے بچانے کا کیا مفہوم ہے اس تفصیل سے گفتگوکی گئی ہے